آج آپ نے کیا سیکھا

زین

لائبریرین
پہنچ تو ہماری بھی بہت ہے ۔اگر میں نے آپ کی جاسوسی شروع کردی تو بھابھی سے بہت مار پڑے گی ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
پہنچ تو ہماری بھی بہت ہے ۔اگر میں نے آپ کی جاسوسی شروع کردی تو بھابھی سے بہت مار پڑے گی ۔ :grin:

ہم دونوں کے سفارتی تعلقات نہایت خوشگوار ہیں، ایسی نوبت کبھی نہیں آئے گی۔ آپ رچرڈ باؤچر بننے کی کوشش نہ کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بیان جاری ہو چکا ہے اب واپس نہیں ہو سکتا۔ اخباری ہے یا سیاسی ہے، لیکن ہے سچا اور پکا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
کس کام پر مجھے کس کا م پر نہیں جانا اتنا کام کیا پچھلے 5 دن اور کیا کروں بھئ بچے کی جان لیں گے کیا
کون بچہ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑھاپے میں بچپن یاد آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا سا کام تو ہوتا نہیں ہے اور باتیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top