آج آپ نے کیا خریداری کی؟

میم نون

محفلین
اور میں تو چاہ کر بھی کچھ نہیں خرید سکتا کیونکہ ہمارے ہاں اتوار کو تمام بازار بند ہوتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تو کچھ نہیں خریدا، جو کچھ بھی خریداری ہو گی، تراویح کے بعد ہی ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top