لتا آجا رے اب میرا دل پکارا

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


آجارے اب مرا دل پکارا
رو رو کے غم بھی ہارا

بدنام نہ ہو پیار مرا
آجارے اب مرا دل پکارا

رو رو کے غم بھی ہارا
آجارے

موت میری طرف آنے لگی
جان تری طرف جانے لگی

بول شام جدائی کیا کرے
آس ملنے کی تڑپانے لگی

آجارے اب مرا دل پکارا
رو رو کے غم بھی ہارا

بدنام نہ ہو پیار میرا
آجا رے

گھبرائے رے ہائے رے دل
سپنوں میں آکے کبھی مل

آجا رے اب مرا دل پکارا
رو رو کے غم بھی ہارا

بدنام نہ ہو پیار مرا
آجا رے

اپنے بیمار غم کو دیکھ لے
ہو سکے تو تو ہم کو دیکھ لے

تو نے دیکھا نہ ہوگا یہ سماں
کیسے جاتا ہے دم تو دیکھ لے

آجارے اب مرا دل پکارا
رو رو کے غم بھی ہارا

بدنام نہ ہو پیار مرا
آجا رے
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ پاکستانی بھائی، آپ آئے تو کچھ سلسلہ چلا۔ ورنہ تو دیگر دوست دیکھ کر ہی چلے جاتے ہیں
 
Top