آئی ٹو آئی : لوٹ پوٹ اسٹور

السلام علیکم،

بلاک بسٹر بیسٹ ہٹ سانگ آئی ٹو آئی سے متعلق پڑھ پڑھ کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے تھے سوچا ہنسی کا یہ خزانہ آپ سب سے بھی شئیر کیا جائے۔

اگر آپ ابھی تک یہ گانا سننے کی سعادت سے محروم ہیں تو یہ لیں آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

اب اس سے متعلق فن فیڈز شئیر کی جائیں گی۔ آپ بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
 
1001621_133142770227951_1161135063_n.jpg
 
سی این جی جلدی بھروانے کا آسان نسخہ:
اونچی آواز میں گانا آئی ٹو آئی چلا دیں، لائن میں کھڑے سب اپنی زندگیاں بچانے بھاگ کھڑے ہوں گے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
منٹس شئیر کرنے کے قابل نہیں۔ اور پھر رومن کمنٹس کا یہاں مزہ بھی نہیں آئے گا۔
نہیں ویسے بھی سلیمان نے ٹھیک ہی کہا ہے وہ اس قابل نہیں اور میں تو باجی طاہرہ کے بارے میں سوچ رہا ہوں وہ یہ سب دیکھ کر کیا کر رہا ہو گا۔۔۔۔۔
 
Top