آئی فون ایکسپرٹ سے مدد درکار ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے آئی فون یکسپرٹ سے مدد درکار ہے دراصل میرے پاس آئی فون 6S ہے۔ اس کا ورژن 11.4ہے۔میں نے اسے جیل بریک کرنا ہے وہ کیسے کرتے ہیں۔ اصل میں اس میں کچھ گمیز ہیک کرنی ہیں اور وہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب اس کو جیل بریک کرکے اس میں Cydia انسٹال کیا جائے اور میں کوشش کے باوجود بھی اس میں Cydia انسٹال نہیں کر پایا۔ کیا کوئی بھائی اس سلسلے میں میری کوئی ہیلپ کر سکتا ہے؟؟
 
Top