آئی فون اور آئی پیڈ میں اُردو لکھنے کامفت کی بورڈ

خالی cydia کی ایپس آئی کلاوڈ پر نہیں جائیں گی ، وہ تو پہلے سے ہی سمجھی بوجھی بات ہے۔

اپ ڈیٹز بھی نہیں ملیں گے۔
جو ایپسز یوز کریں گے ان کے بارے میں بھی علم نہیں کہ کتنے سیف ہیں
یہ میرے ناقص معلومات ہیں ۔ یہ جاننا چاہ رہا تھاکہ کتنے فائدے اور کتنے نقصانات ہیں جیل بریک میں
 
اپ ڈیٹز بھی نہیں ملیں گے۔
جو ایپسز یوز کریں گے ان کے بارے میں بھی علم نہیں کہ کتنے سیف ہیں
یہ میرے ناقص معلومات ہیں ۔ یہ جاننا چاہ رہا تھاکہ کتنے فائدے اور کتنے نقصانات ہیں جیل بریک میں

بھائی جیل بریک آپ کے فون کی root کی access کھول دیتا ہے ، جس سے appstore کی اجارہ داری ختم ہو جاتی ہے ، اور آپ 3rd party ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں ، جہاں تک legal / illigal کا تعلق ہے تو یہ فون کے لیے لیگل ہے

http://arstechnica.com/tech-policy/...l-under-dmca-for-smartphones-but-not-tablets/

نقصان میں نے تو ان 4-5 سالوں میں کوئی بھی نہیں دیکھا، البتہ اگر آپ کو مسائل درپیش ہیں یا آپ کو پسند نہیں آیا ، تو فون کو آئی ٹیون سے لگا کر فون کو فیکٹری سیٹنگ پر ریسٹور کر لیں ، رولا ختم۔
 
Top