آئی سی سی ایوارڈ 2009 !!!

عثمان رضا

محفلین
آئی سی سی ایوارڈ 2009 کے اعلانات کردیے گئے ہیں

علیم ڈار (پاکستان) کو امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا
دھونی (انڈیا) کپتان منتخب ہوئے ہیں ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کے
باقی کھلاڑی درج ذیل ہیں
Gautam Gambhir (India), Andrew Strauss (England), AB de Villiers (South Africa), Sachin Tendulkar (India), Thilan Samaraweera (Sri Lanka), Michael Clarke (Australia), MS Dhoni (India, capt & wk), Shakib Al Hasan (Bangladesh), Mitchell Johnson (Australia), Stuart Broad (England), Dale Steyn (South Africa), Harbhajan Singh (India, 12th man)

دھونی (انڈیا) کپتان منتخب ہوئے ہیں ورلڈ ونڈے ٹیم آف دی ایئر کے
باقی کھلاڑی درج ذیل ہیں
Virender Sehwag (Ind), Chris Gayle (WI), Kevin Pietersen (Eng), Tillakaratne Dilshan (SL), Yuvraj Singh (Ind), Martin Guptill (NZ), MS Dhoni (Ind, captain, WK), Andrew Flintoff (Eng), Nuwan Kulasekara (SL), Ajantha Mendis (SL), Umar Gul (Pak), 12th man: Thilan Thushara (SL)

دھونی (انڈیا) ونڈے پلیئر آف دی ایئر منتخب ہوئے ہیں

دلشان (سری لنکا ) نے ٹوئنٹی ایوارڈ جیتا ہے

گھمبیر ( انڈیا ) ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر منتخب ہوئے ہیں

جونسن (آسٹریلیا‌) آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوئے ہیں

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اسپرٹ آف دی کرکٹ کا ایوارڈ جیتا ۔

Porterfield (آئرلینڈ ) کو Associate پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا

Peter Siddle ( آسٹریلیا ) کو ICC's Emerging پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا

بحوالہ
 

عثمان رضا

محفلین
108975.jpg


Peter Siddle ( آسٹریلیا ) کو ICC's Emerging پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا​
 
Top