آئیے قران پاک پڑھیں مکمل ترجمہ وتفسیر کے ساتھ۔۔

Anasali

محفلین

telawatallsites.jpg
1-1.jpg
2-1.jpg
3-1.jpg

Anasali

محفلین
ترجمہ و تفسیر کس کی ہے، کیا اس کی یونی کوڈ یا ان پیج فائل آپ کے پاس ہے؟

پسندکرنے کا شکریہ۔
محترم یہ ترجمہ اعلحضرت فاضل بریلوی مولانا شاہ امام احمدرضا خان
علیہ الرحمت الرحمن کا ہے اوراسکی تفسیرمولانا نعیم الدین مرادآبادی
رحمت اللہ علیہ نےلکھی ہے۔یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔
آپ اسے پی ڈی ایف ریڈر سے پڑھ سکتے ہیں۔ شکریہ
 
الف عین

لائبریرین

شکریہ، یہ تو یونی کوڈ فارمیٹ میں میرے پاس موجود ہیں اور میری لائبریری میں شامل۔
 
Top