آئیں گپ شپ کریں

سیما علی

لائبریرین
جی آپا کوشش تو جاری ہے لیکن فی الحال جیسے ہم خود سے زبردستی کر رہے ہیں۔
اللہ پاک آپ سب کو ہمارے لئے اتنے خلوص سے سوچنے اور خیال کرنے کا اجر عطا فرمائیں آمین
بہت سارا پیار اور دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top