علی ذاکر
محفلین
یہ فری کی تو آپکو ملی ہیں نہ میں نے تو ڈھونڈ کر نکالی ہیں![]()
ویسے میں نے اپنے اصل والے بھائی کے پیسوں سے آئس کریم کھالی ہے آپکی بچت ہوگئی
![]()
![]()
![]()
ہائے کتنی اچھی بہن ہو بھائ کا کتنا خیال کرتی ہو

ہائیں اب اتنی بھی کنجوس نہیں ہوں چچا جی آپ تو میرا ساتھ دیں![]()
![]()
اچھا اتنی نہیں تو کیا اس بھی زیادہ ہو
مع السلام