عمر سیف
محفلین
ایک نیا شاعر راسلے کے ایڈیٹر کے پاس غزل لے کر گیا۔
ایڈیٹر نے پوچھا۔
“یہ غزل آپ کی ہے؟“۔
شاعر نے کہا۔ “ بے شک۔ کیا آپ اسے شائع کر رہے ہیں؟“۔
ایڈیٹر نے کہا۔ “ افسوس ہے کہ یہ رسالے کے معیار پر پوری نہیں اتری“۔
شاعر صاحب زیرِلب بڑبڑائے۔
“ یا اللہ ! غالب کی غزلیں بھی غیر معیاری ہوسکتی ہیں“۔