، کباب اور سموسوں کے نقصانات

بنت شبیر

محفلین
کاشف بھائی زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔ اگر اعتدال سے کھایا جائے تو میں نہیں سمجھتا کہ نقصان ہو۔

کباب گھر کے بنے ہوئے ہوں اور اچھے بنے ہوئے ہوں، ایسے ہی سموسے قیمے والے اچھے بنے ہوئے ہوں تو دو تین کھا لینے میں کوئی حرج نہیں۔
تو پھر کب کھلا رہے ہیں اچھے بنے ہوئے قیمے والے سموسے
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی اکثر مسلم ممالک کی یہ عادت بہت پسند ہے مجھے لبنانی فرائیڈ رائیس پسند ہیں بس چاول زرہ پتلے ہوتے تو کیا بات تھی
یہاں پر آپ نے اپنی پسند بتائی ہے تو لازمی بات ہے کھائے بھی ہوں گے، جب کھائے ہیں تو ڈش کا نام بھی معلوم ہونا چاہیے۔ چلیں آئندہ جب کھائیں تو تصویر ضرور بنائیے گا۔
 
kebab_and_chicken_koobideh_with_basmati_rice


یہ ہے میری ایک فیورٹ کویتی ڈش۔ جس کو ایرانی کباب بھی کہا جاتا ھے۔ پاکستانی مسالوں سے پاک۔۔۔;)

hummus.jpg


۔۔۔۔حمص


اب بات ہو جاے کچھ میٹھا کی۔۔

کنافہ۔۔۔۔

Dean+%26+Deluca-+BNDQ8-+Kuwait-Kanafa-2.jpg
 
Top