زبیر رضوی

  1. الف عین

    تاسف آہ زبیر رضوی

    اردو ادب پر واقعی برا وقت پڑا ہے۔ انتظار حسین، فاطمہ ثریا، ندا فاضلی، اور اب تازہ خبروں سے پتہ چلا ہے کہ زبیر رضوی کل شام تقریر کرتے کرتے اپنے رب سے جا ملے۔
  2. محمداحمد

    نظم ۔ کتّوں کا نوحہ ۔ زبیر رضوی

    کتّوں کا نوحہ پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سے لگتی ہے بنی قدوس کے بیٹوں کا یہ دستور تھا وہ اپنی شمشیریں نیاموں میں نہ رکھتے تھے مسلح ہو کے سوتے تھے اور اُن کے خوبرو گبرو کسے تیروں کی صورت رات بھر مشعل بکف خیموں کے باہر جاگتے رہتے بنی قدوس کے بیٹے بلاؤں اور عذابوں کو ہمیشہ...
  3. محمداحمد

    نظم ۔ علی بن متّقی رویا ۔ زبیر رضوی

    علی بن متّقی رویا پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے علی بن متقی مسجد کے منبر پر کھڑا کچھ آیتوں کا ورد کرتا تھا جمعہ کا دن تھا مسجد کا صحن اللہ کے بندوں سے خالی تھا وہ پہلا دن تھا مسجد میں کوئی عابد نہیں آیا علی بن متقی رویا مقدس آیتوں کو مخملیں جُزدان میں رکھا امامِ...
  4. محمداحمد

    نظم ۔ انجام قصہ گو کا ۔ زبیر رضوی

    انجام قصّہ گو کا پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے وہ شب وعدے کی شب تھی گاؤں کی چوپال پوری بھر چکی تھی تازہ حقّے ہر طرف رکھے ہوئے تھے قصّہ گو نے ایک شب پہلے کہا تھا صاحبو! تم اپنی نیندیں بستروں پر چھوڑ کر آنا میں کل کی شب تمھیں اپنے سلف کا آخری قصّہ سناؤں گا جگر کو...
  5. محمداحمد

    نظم ۔ ٖقصہ گورکنوں کا ۔ زبیر رضوی

    قصہ گورکنوں کا پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سے لگتی ہے وہ ایسے گورکن تھے چار، چھ قبریں ہمیشہ مرنے والوں کے لئیے تیار رکھتے تھے کوئی مرتا تو وہ روتے سیہ چادر لپیٹے مرنے والے کی بہت سی خوبیوں کا تذکرہ کرتے اعزّا، اقربا سے تعزیت کرتے جنازہ اپنے کاندھوں پر اُٹھاتے اور دفناتے ہوئے ہر رسم کی...
  6. محمداحمد

    نظم ۔ بنی عمران کے بیٹے ۔ زبیر رضوی

    بنی عمران کے بیٹے پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے بنی عمران کے بیٹوں کی شادابی کا عالم تھا امارت اور ثروت ان کو ورثے میں ملی تھی اُن کے تہہ خانے جواہر سے بھرے ہوتے کنیزیں، داشتائیں جسم کی انمول سوغاتیں لئے کھل کھیلتی رہتیں مصاحب رات بھر دیوان خانوں میں بنی عمران کی...
  7. محمداحمد

    نظم ۔ صفا اور صدق کے بیٹے ۔ زبیر رضوی

    صفا اور صدق کے بیٹے پرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے سوادِ شرق کا اک شہر تاریکی میں ڈوبا تھا اچانک شور سا اُٹھا زمیں جیسے تڑخ جائے ندی میں باڑھ آجائے کوئی کوہِ گراں جیسے جگہ سے اپنی ہٹ جائے بڑا کہرام تھا خلقت متاع و مال سے محروم، ننگے سر گھروں سے چیخ کر نکلی مگر آلِ صفا...
  8. الف عین

    میرا تخلیقی سفر زبیر رضوی

    افلاطون نے شاعروں کو اپنی عینی ریاست سے جلا وطن کرنے کی سفارش کی تھی اس نے پوچھا تھا کہ انسانی معاشرے کی ترتیب و تزئین میں ہومر کی شاعری کا کیا حصہ ہے ؟ افلاطون کے بعد بھی انسانی معاشرے کی صفِ اول میں ادیب کے لیے کوئی نشست محفوظ نہیں رکھی گئی ادیب کو یا تو پچھلی صف میں جگہ ملی یا پھر وہ صف کے...
Top