زاہد مسعود

  1. محمد عادل عزیز

    منفی شعور کا اک ورق - زاہد مسعود

    کیا اس نظام کو جاگیر بدلے گا؟ جو میرے ووٹ سے منتخب ہوتا ہے اور میرے خوابوں پر ٹیکس لگاتا ہے کیا اس نظام کو سرمایہ دار بدلے گا؟ جو مجھ سے بارہ گھنٹے کی بیگار لیتا ہے مگر آٹھ گھنٹے کی اجرت دینے پر بھی تیار نہیں! کیا دانشور اس نظام کو بدل سکتا ہے؟ مگر وہ تو ایک پلاٹ یا غیر ملکی دورے کے عوض حکمرانوں...
  2. نوید صادق

    نئی رتوں میں نئے انکشاف کر جائیں ۔۔۔ زاہد مسعود

    غزل نئی رتوں میں نئے انکشاف کر جائیں شجر سے لپٹی ہوئی بیل صاف کر جائیں مرے وجود کے سب زاویے سلامت ہیں خطوط کیسے ترا اعتراف کر جائیں یہ اور بات کہ ہم تیرے معترف ٹھہرے عجب نہیں جو کبھی اختلاف کر جائیں سحر کے خواب بہیں اپنی کور آنکھوں سے شبِ دعا کو ہمارے خلاف کر جائیں ہُوا تو شہر...
Top