عربی شاعری

  1. حسان خان

    اول مُشک‌بو غزالہ اخلاصیم ائیلہ واضح - محمد فضولی بغدادی (تُرکی + عربی)

    اۏل مُشک‌بو غزاله اخلاصېم ائیله واضح بلِّغْ صبا سلاماً مِسْكِيّةَ الروایِح اۏلغاج حبیبه واصل بیزدن هم اۏلما غافل لا تَقْطَعِ الرّسائِل، لا تَکْتُمِ الصّرایِح یۆزده سِرِشک قانې سؤیله‌ر غمِ نِهانی قد تَظْهَرُ المعانی بِالْخَطِّ فی اللَوایِح من مُبتلایِ هجران، من‌دن ایراق جانان والْعُمْرُ كَيْفَ ما...
  2. حسان خان

    لستُ معلّماً - شامی عرب شاعر نِزار قبّانی (مع فارسی و اردو ترجمہ)

    لستُ معلِّماً.. لأعلمك كيف تُحبّينْ. فالأسماك، لا تحتاج إلى معلِّمْ لتتعلَّمَ كيف تسبحْ.. والعصافير، لا تحتاج إلى معلِّمْ لتتعلّمَ كيف تطير.. إسبحي وحدَكِ.. وطيري وحدَكِ.. إن الحبّ ليس له دفاتر.. وأعظمُ عشّاق التاريخ.. كانوا لا يعرفون القراءة.. (نِزار قبّاني) فارسی ترجمہ: معلم نیستم، تا عشق را...
  3. ربیع م

    عربی شاعری اندلس میں ایک طائرانہ جائزہ از ڈاکٹر خورشید رضوی

    عربی شاعری اندلس میں ایک طائرانہ جائزہ ڈاکٹر خورشید رضوی اگر ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب کی اس تازہ تحقیق سے اتفاق کر لیا جائے کہ مسلمان افواج طارق بن زیاد ے بہت پہلے 27ھ میں اندلس میں قدم رکھ چکی تھیں ۔ تو پھر یہاں کی فضاؤں میں اولین عربی اشعار بھی اسی زمانے میں گنگنائے گئے ہوں گے ۔ بعدازاں...
  4. حسان خان

    میں عرب ہوں - فلسطینی شاعر محمود درویش

    محمود درویش کی مشہور نظم بطاقۃ ہویۃ (شناختی کارڈ) کا اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔ شناختی کارڈ ------ درج کرو! میں عرب ہوں میرا شناختی کارڈ نمبر پچاس ہزار ہے میرے آٹھ بچے ہیں اور نواں بچہ موسمِ گرما کے بعد دنیا میں آ جائے گا پس کیا تم غصہ کرو گے؟ درج کرو! میں عرب ہوں اور یارانِ محنت کش کے ہمراہ...
  5. حسان خان

    عن انسان - فلسطینی شاعر محمود درویش (اردو ترجمہ)

    (انسان کے بارے میں۔۔۔۔) اُنہوں نے اُس کے دہن پر زنجیریں لگا دیں اُس کے ہاتھوں کو مُردوں کے پتھر سے باندھ دیا اور کہا: تم قاتل ہو! وہ اُس کی غذا، اُس کے ملبوسات، اُس کے پرچم چھین لے گئے اور اُسے زندانِ مرگ میں پھینک دیا اور کہا: تم چور ہو! اُنہوں نے اُسے ہر بندرگاہ سے نکال باہر کیا وہ اُس کی...
  6. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    یا من بسط الارض و اجری الافلاک ادراک کماله کمال الادراک فی الارض و فی السماء لا رب سواک ما نعبد یا واحد، الا ایاک (محمد فضولی بغدادی) ترجمہ: اے وہ کہ جس نے زمین بچھائی ہے اور جو افلاک کو حرکت میں لایا ہے؛ اے وہ کہ جس کے کمال کو درک کرنا ادراک کی تکمیل ہے؛ زمین و آسمان پر تیرے سوا کوئی خدا نہیں...
  7. حسان خان

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    وصلین منه حیات وئریر، فرقتین ممات سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات (آپ کا وصل مجھے زندگی بخشتا ہے جبکہ آپ کی فرقت موت؛ پاک ہے وہ میرا خالق جس نے موت اور حیات کو خلق کیا۔) هجرانینه تحمّل ائدن وصلینی بولور طوبیٰ لِمَن یُساعِدُهُ الصّبرُ والثبات (آپ کے ہجر کو تحمل کرنے والا بالآخر آپ کے...
Top