حلال

  1. عبدالقدیر 786

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    بہت سے لوگ بازار سے مرغی کا بنا ہوا گوشت خرید لیتےہیں اب آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کے مرغی کو ذبح بھی کیا گیا ہے یا نہیں یا مری ہوئی مرغی کا گوشت ہے ۔ اِس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ زندہ مرغی کو وزن کروا کر خرید لیں ۔ اور اپنے سامنے اُس کا گوشت بنوائیں ۔ پھر فریج میں فریز کرلیں چھوٹی چھوٹی تھیلیاں...
  2. سین خے

    پولیو ویکسین

    پولیو کیا ہے؟ پولیو ایک وائرل بیماری ہے۔ یہ ایک وبائی مرض ہے جو شخص در شخص منتقل ہو سکتا ہے۔ پولیو ایک ایسی بیماری ہے جس نے کبھی ایک سال میں دسیوں ہزار بچوں کو فالج میں مبتلا کردیا تھا۔ اب یہ ایک بیماری کے خاتمہ کی ایک بین الاقوامی کوشش کا ہدف ہے۔ فی سال پولیو کیسز کی سب سے بڑی تعداد 1988 میں...
  3. عبدالقدیر 786

    کیا گرافک ڈیزائننگ میں جو تصاویریں ہم بناتے ہیں وہ کام حلال ہے؟

    مجھے گرافک ڈیزائننگ کے کام میں ایک خدشہ ہے کہ یہ کام حرام تو نہیں ہے کیا جو میں تصاویریں بناتا ہوں یہ کام حلال ہے یا حرام رہنمائی فرمائیں۔یہ کچھ تصاویریں ہیں جو میں نے شٹراسٹاک پر اپلوڈ کی ہیں۔ میری تصاویریں دارفتا دیوبند کا فتوی
  4. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    ۔ انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
  5. محمد اجمل خان

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔ ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔ اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔ ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
  6. عبدالرزاق قادری

    حلال اور حرام کے درمیان مفاہمت

    حلال اور حرام کے درمیان مفاہمت کالم نگار | غلام اکبر 17 نومبر 2012 LegitimacyاورIllegitimacyیعنی جائز اور ناجائز کا معاملہ بنی نوع انسان کی پوری تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ ہمارے دین میں جائز اور ناجائز کےلئے دو بڑی واضح اصطلاحیں استعمال کی جاتی ہیں۔ حلال اور حرام ۔ اس...
Top