خدا

  1. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    جن لوگوں نے دنیا میں آخرت کی تیاری کے لیے مشقتیں اٹھائیں۔۔۔مصیبتوں پر۔۔۔ بیماریوں پر۔۔۔ لوگوں کی تکلیف دہ باتوں پر۔۔۔ ان کے کالے کرتوتوں پر۔۔۔ اذیتوں پر۔۔۔ رزق کی تنگی پر۔۔۔ جانی مالی نقصان پر۔۔۔ اور۔۔۔ گناہوں سے بچنے پر صبر کیا۔۔۔ سخت سے سخت حالات میں بھی اپنی تقدیر سے۔۔۔ اللہ سے ناراض نہیں...
  2. محمد بلال اعظم

    عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    غزل عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے وقت درویش کے حجرے کا دیا لگتا ہے میری ہر بات مکمل ہے ترے ہونے سے تیرا ہر لفظ مجھے مثلِ ثنا لگتا ہے یہ زمانہ تو نہیں میرے لئے ربِ سحر! اِس زمانے میں تو ہر شخص خدا لگتا ہے اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے ہاں محبت ہے،...
  3. محمد بلال اعظم

    مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت۔۔۔ محمد بلال اعظم

    السلام علیکم Large Intestine کی سرجری کے بعد پہلی باقاعدہ غزل۔۔۔۔ شاید کسی قابل ہو۔۔۔ تنقید اور اصلاح کے لئے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت واقعہ ہے کہ مر گیا ہوں میں دکھ تو یہ ہے کہ حادثہ نہیں ہے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت سوچتا ہوں کہ مسئلہ نہیں ہے آپ نے زندگی گزاری ہے آپ نے سوچا، کیا خدا نہیں...
  4. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    انسان کی free will یعنی ارادہ کا آزاد ہونا اور خدا کا تصور یا صفت علام الغیوب (as an omniscient) کئی جگہ پر ایک دوسرے سے تکرار کرتے نظر آتے ہیں۔ اس موضوع پر محفلین سے تبصرے اور آراء کی گزارش ہے۔ آپ کسی بھی مذہب کا حوالہ دے سکتے ہیں اور عقلی توجیہہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہاں پر مقصود کسی مذہب...
  5. محمد بلال اعظم

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے۔۔۔ جاں نثار اختر

    رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے دل وہ مجرم ہے کہ خود اپنی سزا مانگے ہے چپ ہے ہر زخمِ گلو، چپ ہے شہیدوں کا لہو دستِ قاتل ہے جو محنت کا صِلہ مانگے ہے تو بھی اک دولتِ نایاب ہے، پر کیا کہیے زندگی اور بھی کچھ تیرے سوا مانگے ہے کھوئی کھوئی یہ نگاہیں، یہ خمیدہ پلکیں ہاتھ اٹھائے کوئی جس طرح...
  6. مہدی نقوی حجاز

    غزل:پیار سارا دکھا نہیں دیں گے! (مہدی نقوی حجازؔ)

    غزل (تازہ) پیار سارا دکھا نہیں دیں گے ہم تمہیں آسرا نہیں دیں گے تم ہمیں پیارے ہو سو ہم تم کو جینے کی بد دعا نہیں دیں گے ہم سے جاں مانگی اس فرشتے نے اور ہم نے کہا نہیں دیں گے اس کو جاں دے کے اس سے دل چاہا اور صنم نے کہا نہیں دیں گے! آسمانی ہیں، ہم کو چھیڑو گے!؟ کیا زمیں کو ہلا نہیں دیں گے...
  7. منصور مکرم

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    بے چارہ حاجی ،
  8. نایاب

    دکاندار (عدیل زیدی )

    دُکاندار یہ تاجرانِ دِین ہیں خُدا کے گھر مکِین ہیں ہر اِک خُدا کے گھر پہ ان کو اپنا نام چاہیے خدا کے نام کے عِوض کُل انتظام چاہیے ہر ایک چاہتا ہے یہ مرا خُدا خرید لو نہ کر سکے یہ تم اگر یہ تاجرانِ پیشہ ور کریں گے تم سے یوں خطاب انتقام چاہیے میری کتاب جو کہے وہ ہی نظام چاہیے خُدا کے جتنے...
  9. ن

    امن -۲

    امن -۲ امّاں کُچھ کھانے کو دے دو دیکھو اب یہ پیٹ بھی میرا کمر سے میری جا لگا ہے ماں کی آنکھ سے ٹپکے آنسو خاک میں مل کے خاک تھے آنسو ابھی دیتی ہوں، ابھی کُچھ دیتی ہوں کی گردان کرتی وہ گونگی آنکھیں دلاسے کے لفظوں میں لِپٹے جھوٹی تسیلیاں دیتے وہ آنسو دھڑ دھڑ دروازہ بجتا ہے...
  10. ن

    خُدا

    مُقام قلب کیوں رکھا خُدا نے اپنے رہنے کو؟ بُتوں کو گرکے ٹوٹتے دیکھا تو! آج یہ بات بھی سمجھ آئی! "ندیم جاوید عُثمانی"
  11. سیدہ شگفتہ

    دعا

    دعا مانگتے ہیں یہ دعا اے خدا ! منظور کر نور ایماں کر عطا ، سب ظلمتیں کافور کر ہم ترے لطف و کرم کے سب ہیں طالب اے خدا ! یہ ہمارے دل خدایا ! نور سے معمور کر ہاتھ پھیلائے ہوئے آئے ہیں ہم در پر ترے مہربانی کر ہماری تنگ دستی دور کر نام پر اسلام کے تو نے ہمیں بخشا وطن تو اسے قرآن...
  12. محمد وارث

    خدا

    یہاں پر برائے مہربانی وہ اشعار تحریر فرمائیں جن میں لفظ "خدا" آتا ہے۔ ابتدا، غالب کے ایک مشہور شعر سے زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
Top