ڈیویلپمنٹ

  1. نبیل

    ڈیزائنرز اور ڈویویلوپرز کے لیے فری ای بکس

    ذیل کے ربط پر ڈیویلوپرز اور ڈیزائنرز کے لیے اچھی اور مفت ای بکس کے روابط موجود ہیں: 45 Free eBooks for Developers and Designers
  2. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    السلام علیکم، میں نے بالا کا عنوان ٹائپ کیا تو فوراً ملتے جلتے تھریڈز کی ایک لسٹ سامنے آ گئی۔ اسی میں یہ تھریڈ بھی شامل تھا۔ یہ تھریڈ میں نے کافی عرصے پہلے پوسٹ کیا تھا۔ اب اس پوسٹ میں شامل ربط تو کارآمد نہیں رہا ہے البتہ خالد الشمع صاحب کی سائٹ ابھی تک باقی ہے اور اس پر ان کے پراجیکٹس کے روابط...
  3. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    السلام علیکم، میں چند روز سے جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کو بہتر بنانے پر کچھ کام کر رہا ہوں۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ فورم کو وی بلیٹن کے ورژن 4 پر اپگریڈ کرنے کے بعد اس میں جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کا استعمال کیا جائے۔ میں اردو ایڈیٹرکو سفاری، اوپیرا اور کروم براؤزرز کے ساتھ بھی کمپیٹیبل...
  4. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    السلام علیکم، میں اردو پریس میں پلگ انز کی شمولیت سے متعلق ایک تھریڈ شروع کر چکا ہوں۔ اس تھریڈ کا مقصد اردو پریس 2.7 میں شامل کرنے کے لیے تھیم کے انتخاب پر تجاویز اکٹھی کرنا ہے۔ میرے خیال میں تھیم کا انتخاب پلگ انز کے انتخاب سے مشکل ہوگا کیونکہ ہر شخص کی پسند اس معاملے میں الگ ہوتی ہے۔ بہرحال...
  5. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    السلام علیکم، اب جبکہ ورڈپریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار ہو چکا ہے تو اس کے اردو پیکج یعنی اردو پریس کی تیاری پر کام آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اردو پریس کے اس پیکج میں کچھ مفید پلگ ان بھی شامل کیے جائیں گے جس سے اس پیکج کی افادیت میں اضافہ ہوگا اور اردو بلاگرز...
  6. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ٹاسک لسٹ

    السلام علیکم، میں اس تھریڈ میں اردو پریس 2.7 کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ضروری ٹاسکس کی فہرست تیار کرنا چاہتا اور اس میں اردو پریس کے نئے ورژن کی فیچر لسٹ پر بھی گفتگو ہوگی۔ میری نظر میں اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ذیل کے ضروری کام ہیں: 1۔ ورڈپریس 2.7 کا اردو ترجمہ مکمل کرنا 2۔ ورڈپریس کے لیے...
Top