گوگل ٹرانسلیٹ

  1. فرقان احمد

    گوگل ٹرانسلیٹ کی نیرنگیاں!

    اس سے قبل کم از کم دو عدد لڑیاں اردو محفل میں موجود ہیں جو کہ گوگل ٹرانسلیٹ سے متعلقہ ہیں تاہم ان کے دائرہء کار اک ذرا محدود تھے۔ گوگل ٹرانسلیٹ کے کیے گئے تراجم سے متعلق ایک عمومی لڑی کی ضرورت کم از کم ہمیں ضرور شدت سے محسوس ہوتی رہی ہے۔ اگر سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے تو گوگل ٹرانسلیٹ کے ذریعے...
  2. تجمل حسین

    گوگل ٹرانسلیٹر آفلائن استعمال کریں۔ اینڈرائیڈ، آئی او ایس

    گوگل کی ٹرانسلیٹ سروس سے کون واقف نہیں ہے؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی اکثریت اس سے وافف ہیں اور وقتاً فوقتاً فائدہ بھی اٹھاتے رہتے ہیں۔ لیکن مسئلہ اس وقت درپیش آتا ہے جب آپ آفلائن ہوں اور کسی لفظ یا جملے کو ترجمہ کرنے کی انتہائی ضرورت ہو۔ اب اس مسئلے کا حل گوگل نے خود فراہم کردیا ہے۔ گوگل...
  3. ابن سعید

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    اس ہفتے گوگل کی سالانہ ڈیویلپر تقریب گوگل آئی او 2015 کے موقع پر گوگل ٹرانسلیٹ ٹیم نے مختلف زبانوں میں مشینی ترجمے کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے دس روزہ کمیونٹی چیلنج کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم میں شرکت فرما کر آپ اپنی زبان کے لیے مختلف الفاظ اور فقروں کے ترجمے فراہم کر سکتے ہیں یا پہلے سے موجود...
Top