و دیگر اساتذہ اکرام

  1. Muhammad Ishfaq

    غزل برا

    تمام اساتذہ اکرام اور محفلین کو السلام علیکم ! غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں اصلاح فرمادیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ غزل فعولن فعولن فعولن فعولن حوادث زمانہ سکھاتے ہیں ہم کو سبق یہ نیا اک بتاتے ہیں ہم کو کہیں خوف سے بھاگ جانا نہیں ہے نئے راستے یہ دکھاتے ہیں ہم کو...
  2. اَرفَق پورن پوری

    منقبت امیر المومنین حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

    خدا کے شیر محمد کے افتخار علی ہیں کائنات ولایت کے تاج دار علی جناب زہرا کے خاوند نام دار علی حسن حسین کے باباے ذی وقار علی تمہارا مرتبہ یہ ہے بہ اختصار، علی خدا کے تم ہو، تمہارا ہے کردگار، علی محبت شہ کونین کا مدار علی ہماری روح کی ایمان کی پکار علی کلیجے دیکھ کے لرزاں ہیں سورماؤں کے تمہارے...
  3. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    فاعلن فاعلن فاعلن جب سے تیری ادا دیکھی ہے ہم نے سر پر قضا دیکھی ہے جس پہ کل ناز تھا مجھ کو بدلی اس کی ہوا دیکھی ہے غیر تو غیر ہیں ہم نے تو اپنوں سے بھی جفا دیکھی ہے کیوں مری جاں کا دشمن بنا غلطی اس نے کیا دیکھی ہے حق پہ اشفاق جو آ جائے اس کو ملتی بقا دیکھی ہے
Top