طنزیہ شاعری

  1. علی وقار

    اردو شاعری کے کھٹے میٹھے رنگ

    شاعر عام طور پر دُور کی کوڑی لاتے ہیں اور مبالغہ آمیزی میں بھی بسا اوقات حدیں پار کر جاتے ہیں۔ یہ جو لڑی ہے، اس کی تشکیل کا مقصد فقط اتنا ہے کہ یہاں ایسے اشعار کی شراکت کی جائے جو بظاہر سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں اور کسی مزاحیہ کلام کا حصہ نہیں مگر انہیں پڑھ کر ایسی 'فیلنگ'آتی ہے کہ شاید ایسے شعر...
  2. سید افتخار احمد رشکؔ

    مزاحیہ شاعری، مزاحیہ نظم

    واہ رے کراچی میں ہتھیلی پہ جان رکھتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں فون, بٹوہ چپھائے رہتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں ڈھیروں روپیہ کرایہ دیتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں باغ میں آنکھیں بند رکھتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں نیند میں آنکھ کھولے رہتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں نیند دفتر میں پوری...
  3. خلیل الرّحمٰن

    کہانی : طوفان خان

    قبل از عام انتخابات 21 مارچ ؁2013 خلیل ؔ الرّ حمٰن نظم : طوفان خان -------------- آؤ بچو سنو کہانی رہ نہ جانا تم انجان مدتوں پُرانی بات نہیں قصہ ہے از ملکِ پاکستان کھلاڑی تھا ایک زیرک بَلّا تھا اُس کا نشان کھیل کود سے تھک گیا جب تو اک گوری سے باندھا پیمان اب جو توبہ کرتے بنی تو سیاست کی لی...
  4. شمشاد

    پیروڈی - مسلم اُمہ کا امریکہ سے شکوہ

    یہ مجھے کسی نے اشعار بھیجے تھے، سوچا شریک محفل کر دو۔ مسلم اُمہ کا امریکہ سے شکوہ (علامہ اقبال کی روح سے معذرت کے ساتھ) کیوں گنہگار بنوں، ویزا فراموش رہوں کب تلک خوف زدہ صورتِ خرگوش رہوں وقت کا یہ بھی تقاضا ہے کہ خاموش رہوں ہمنوا! میں کوئی مجرم ہوں کہ رُوپوش رہوں شکوہ امریکہ سے خاکم بدہن...
Top