تاریخ کے جھروکوں سے

  1. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    کچھ دن پہلے مغلیہ تاریخ فیس بک پر پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ میں نے سوچا ہے کہ مغلیہ تاریخ کی فیس بک سرگرمی پر تاریخ لکھی جائے ۔ آپ سب کو پتا ہے کہ بابر کی طوفانی روح افغانستان میں پیدا ہوئی اور تیرہ سال کی عمر میں سلطنت سنبھال لی ۔ یہ عظیم الشان شہنشاہ جس نے زندگی کا زیادہ تر حصہ دربدری میں گزارا...
  2. نیرنگ خیال

    حضرت طلحہؓ بن عُبَیداللہ

    حضرت حضرت طلحہؓ کی داستانِ زندگی بھی خوب ہے کہ آپؓ سرزمین بُصریٰ میں تجارت کے سلسلے میں گئے ہوئے تھے کہ وہاں انھیں ایک اچھا راہب ملا۔ اُس نے آپؓ کو بتایا کہ جس نبی کے بارے میں انبیاء نے خبر دی ہے اس کا ظہور حرم کی زمین میں ہوگا اور اس کا وقت آگیا ہے۔ یہ سن کر طلحہؓ کو فکر لاحق ہوئی کہ کہیں وہ اس...
  3. نیرنگ خیال

    حضرت براء بن مالکؓ

    آپؓ ان دو مؤاخاتی بھائیوں میں سے ایک ہیں جنھوں نے اللہ کی خاطر زندگی گزاری اور رسول اللہﷺ سے ایسا عہد کیا جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط تر ہوتا رہا۔ ان بھائیوں میں سے ایک رسول اللہﷺ کے خادم جناب انس بن مالکؓ ہیں۔ ایک روز حضرت انسؓ کو آپؓ کی والدہ محترمہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں لے گئیں، اس وقت...
Top