سر الف عین

  1. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    مجھے معلوم تھا اِک دن شرارت کر ہی بیٹھے گا محبت کی امانت میں خیانت کر ہی بیٹھے گا میں اُس کی بے وفائی کو اگر ثابت بھی کر دوں تو زمانے سے کوئی اُس کی ضمانت کر ہی بیٹھے گا مرے دل کے شکاری نے یہی آغاز میں سوچا کہ آئے گا شکنجے میں محبت کر ہی بیٹھے گا زمانے سے میں ایسے ہی شکایت بس نہیں کرتا سُنے...
  2. س

    غزل

    سر اصلاح کے لئے حاضرِ خدمت هوں تم اگر ہاتھ سے نکلے تو بکھر جاؤں گا. چھوڑ کر میں تری دہلیز کدھر جاؤں گا. بخش دے اب مجھےدیدار کی نعمت ورنہ. تیرے دیدار کی حسرت میں ہی مر جاؤں گا. لوگ پوچھیں گے مری موت کا موجب تم سے. جب کسی غیر کے کاندھوں پہ میں گھر جاؤں گا ڈوبنے کے لئے دریا کی ضرورت کیا ہے...
  3. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    ﺏﮯ ﻭﻓﺎﺉﯽ ﮐﺍ ﺳﻞﯿﻕﮧ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﺱﮯ ﺗﺞﮫ ﮐﻭ ﻡﮑﺭﻧﺎ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﻡ ﯾﮧ ﮐﺱ ﮐﻧﺞ ﺏﯿﺍﺑﺎﮞ ﻡﯿﮟ ﮨﻭئے ﮨﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﺍﺱ ﻃﺮﻑ ﺗﻮ ﮐﻭﺉﯽ ﺭﺳﺖﮧ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺏﮯ ﻥﯿﺍﺯﯼ ﺗﻮ ﺕﯿﺭﯼ ﺧﺎﺹ ﺍﺩﺍ ﮨﮯ ﻝﯿﮑﻥ ﮐﯿﺍ ﮔﻣﺎﮞ ﺗﻢ ﮐﻭ ﮨﻣﺎﺭﺍ ﺏﮭﯽ !!ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﻥﯿﮑﯿﺍﮞ ﺍﭘﻥﯽ ڈﺑﻮﻥﮯ ﮐﮯ ﻟﺊﮯ ﻥﮑﻝﯽ ﮨﻭﮞ ﭘﺭ ﮐﻭﺉﯽ ﺳﺎﻣﻦﮯ ﺩﺭﯾﺍ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ...
  4. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    خامشی کا مکالمہ شب بھر ایک تصویر اک دیا شب بھر کس کی خوشبو ہے میرے بستر میں کوئی گل آس پاس تھا شب بھر خود خیالی نے کر دیا حیراں ساتھ یہ کون ہے رہا شب بھر تم کہیں بھی نہیں تھے اور تھے بھی قربتوں کا سماں رہا شب بھر جسم سے خاک اڑتی جاتی تھی ایسی چلتی رہی ہوا شب بھر مجھ سے آفات تھیں شکست زدہ...
  5. Danish Raza

    غزل برائے اصلاح: مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن

    معذرت کے ساتھ. اس غزل کو دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں. اس فورم پہ ناتجربہ کاری کے سبب اساتذہ کو ٹیگ کرنے کا طریقہ نہیں معلوم تھا، شاید اس دفعہ اساتذہ کی نظر سے گزر جائے.طفلِ مکتب کے لئے اساتذہ کی عنایت ہوگی دوا درود کرو سامنے شراب کرو جو ہو طبیب تو نا ذندگی خراب کرو سمٹ گیاہوں ذمانے کی تنگ نظروں سے...
Top