شمیم جے پوری

  1. فرخ منظور

    کعبے سے بْت کدے سے کبھی بزمِ جام سے - شمیم جے پوری

    کعبے سے بْت کدے سے کبھی بزمِ جام سے آواز دے رہا ہوں تجھے ہر مقام سے اُف رے شبِ فِراق کے ماروں کی بے دلی خْود ہی بجھا دیا ہے چراغوں کو شام سے اب عشق ہے تمام سہاروں سے بے نیاز بے گانہ ہو چکا ہوں پیام و سلام سے کچھ ایسی بھی نظر سے بہاریں گذر گئیں دل کانپتا ہے آج بہاروں کے نام سے پینے میں لطف...
  2. ت

    ]ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے - شمیم جے پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=rPzYSLFD5X4 ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے مگر خیالِ پرستاریِ چمن میں رہے ترے خیال کے احساں رہیں گے یاد ہمیں جس انجمن میں رہے تیری انجمن میں رہے گیا نہ قیدِ قفس میں بھی بانکپن اپنا اُسی طرح سے رہے جس طرح چمن میں رہے وہ خار جن سےگزرتے ہیں لوگ...
Top