شاہنواز فاروقی

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: حسن ایسا تھا کہ ہر اک آئنہ کم پڑ گیا ٭ شاہنواز فاروقی

    حسن ایسا تھا کہ ہر اک آئنہ کم پڑ گیا آئینہ کیا، عمر بھر کا دیکھنا کم پڑ گیا آنکھ سے کیا، میں تو اپنے دل سے باہر ہو گیا رقص ہی ایسا تھا ہر اک دائرہ کم پڑ گیا ان کہی باتوں سے ہی دل کے جہاں آباد ہیں ورنہ اکثر آدمی نے جو کہا کم پڑ گیا کتنی باتیں ہیں کہ جن کو سوچنا ممکن نہیں اور اگر سوچا کبھی تو...
  2. زین

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    از شاہنواز فاروقی ہماری قومی زندگی میں امریکہ کہاں نہیں ہے! ہماری حکومتیں امریکہ تخلیق کرتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کے چہروں پر امریکی ساختہ لکھا ہوا ہے۔ ہماری بیشتر سیاسی جماعتیں امریکہ کی سیاسی موسیقی پر رقص کرتی ہیں۔ ہمارے دفاع پر امریکہ کی مہر لگی ہوئی ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی کے قلب میں...
Top