شاہد کبیر

  1. عؔلی خان

    نیند سے آنکھ کھلی ہے، ابھی دیکھا کیا ہے - (شاہد کبیر)

    نیند سے آنکھ کھلی ہے، ابھی دیکھا کیا ہے دیکھ لینا ابھی کچھ دیر میں دنیا کیا ہے باندھ رکھّا ہے کسی سوچ نے گھر سے ہم کو ورنہ اپنا دَر و دِیوار سے رِشتہ کیا ہے ریت کی، اینٹ کی، پتھّر کی ہوں یا مٹّی کی کِسی دِیوار کے سایے کا بھروسہ کیا ہے اپنی دانست میں سمجھے کوئی دُنیا شاہؔد ورنہ ہاتھوں میں...
  2. فاتح

    آج ہم بچھڑے تو پھر کتنے رنگیلے ہو گئے ۔ شاہد کبیر

    کافی برس قبل ایک دوست سے ایک رنگ برنگا مگر خوبصورت شعر سننے کا اتفاق ہوا اور اس کی انوکھی ترکیب پر ہنسی بھی آئی۔ نیٹ پر تلاش کرنے کی کوشش کی مگر نہ مل سکا لیکن آج اتفاق سے دو مختلف جگہوں (جن میں سے ایک اعجاز صاحب کی برقی کتب کی سائٹ ہے) سے اس غزل کے دو اور تین اشعار ملے اور یوں پانچ اشعار پر...
Top