شاہ محمود قریشی

  1. ا

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 342کے بیان کیلئے سوالنامہ اور اسٹیٹمینٹس کی...
  2. ا

    افغانستان کےعوام نے طویل جنگ دیکھی، اب وہ امن چاہتےہیں: شاہ محمود قریشی

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کےعوام امن چاہتے ہیں، انہوں نےطویل جنگ دیکھی، دیکھنا ہو گا افغان قیادت اس پیشرفت میں کتنی لچک دکھاتی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ افغانستان بارڈر پر فنسنگ کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ 19 سال کے...
  3. زین

    شاہ محمود قریشی کا چین ،عرب امارات اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین ،عرب امارات اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ممبئی واقعات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اسلام آباد...وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ممبئی واقعات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے چین ، متحدہ عرب امارات اور...
Top