سیف

  1. فرخ منظور

    سیف گرچہ سو بار غمِ ہجر سے جاں گُزری ہے ۔ سیف الدین سیف

    کلام: سیف الدین سیفؔ گرچہ سو بار غمِ ہجر سے جاں گُزری ہے پھر بھی جو دل پہ گزرتی تھی کہاں گزری ہے آپ ٹھہرے ہیں تو ٹھہرا ہے نظامِ عالم آپ گزرے ہیں تو اک موجِ رواں گُزری ہے ہوش میں آئے تو بتلائے ترا دیوانہ دن گزارا ہے کہاں رات کہاں...
  2. حسن محمود جماعتی

    سیف چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے :: سیف الدین سیف

    چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے جھوم کر آج یہ شب رنگ لٹیں بکھرا دے دیکھ برسات بڑی دیر کے بعد آئی ہے دل مجروح کی اجڑی ہوئی خاموشی سے بوئے نغمات بڑی دیر کے بعد آئی ہے آج کی رات وہ آئے ہیں بڑی دیر کے بعد آج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے آہ تسکین بھی اب سیفؔ شب...
  3. جاوید مرزا

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیں کیجیئے جو سِتم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں قافلے والے منزل پہ پہنچے یہ نہ دیکھا کہ ہم رہ گئے ہیں اب نہ اُٹھنا سِرہانے سے میرے اب تو گِنتی کے دَم رہ گئے ہیں اللہ اللہ یہ...
  4. خرد اعوان

    سیف راہ آسان ہو گئی ہوگی

    راہ آسان ہو گئی ہوگی جان پہچان ہو گئی ہوگی موت سے تیری درد مندوں کی مشکل آسان ہو گئی ہوگی پھر پلٹ کر نگاہ نہیں‌آئی تجھ پہ قربان ہو گئی ہوگی تیری زلفوں کو چھیڑتی تھی صبا خود پریشان ہو گئی ہوگی ان سے بھی چھین لو گے یاد اپنی جن کا ایمان ہو گئی ہوگی دل کی تسکین پوچھتے ہیں آپ ہاں میری...
Top