سید عارف

  1. فرقان احمد

    غُبارِ راہ تا حدِ نظر ہے ::: سید عارف

    غُبارِ راہ تا حدِ نظر ہے ۔۔۔! خدا جانے ابھی کتنا سفر ہے! ابھی سے ہی سحر کا تذکرہ کیا ابھی تو رات کا پہلا پہر ہے ہمیں حالات سے غافل نہ جانو ہمیں اک ایک لمحے کی خبر ہے ابھی تخلیق کی منزل میں ہے جو وہ لمحہ بھی مرے پیشِ نظر ہے تجھے افسانہء غم کیا سناؤں ترا ذوقِ سماعت مختصر ہے مزاجِ یار کیا بدلا...
  2. کاشفی

    لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں - سید عارف

    غزل (سید عارف) لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں دونوں انساں ہیں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتا ہوں مگر اپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں مصلحت نے کر دیا دونوں میں پیدا اختلاف ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں چاہتے دونوں بہت اک...
Top