صبا افغانی

  1. محمداحمد

    غزل ۔ تیرے جلوے اب مجھے ہر سو نظر آنے لگے ۔ صباؔ افغانی

    غزل تیرے جلوے اب مجھے ہر سو نظر آنے لگے کاش یہ بھی ہو کہ مجھ میں تُو نظر آنے لگے اِبتدا یہ تھی کہ دیکھی تھی خوشی کی اک جھلک انتہا یہ ہے کہ غم ہر سُو نظر آنے لگے بے قراری بڑھتے بڑھتے دل کی فطرت بن گئی شاید اَب تَسکین کا پہلو نظر آنے لگے ختم کردے اے صباؔ اب شامِ غم کی داستاں دیکھ اُن آنکھوں...
  2. نظام الدین

    صبا افغانی

    زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں گیسوؤں کے سائے میں ایک شب گزاری تھی آج تک جدائی کی دھوپ میں اکیلے ہیں سازشیں زمانے کی کام کرگئیں آخر آپ ہیں اُدھر تنہا، ہم اِدھر اکیلے ہیں کون کس کا ساتھی ہے، ہم تو غم کی منزل ہیں پہلے بھی اکیلے تھے، آج بھی...
  3. عؔلی خان

    زِندگی کی راہوں میں رَنج و غَم کے میلے ہیں - (صَبا اَفغاَنی)

    زِندگی کی راہوں میں رَنج و غَم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں گیسووَں کے سائے میں ایک شب گذاری تھی آج تک جُدائی کی دُھوپ میں اکیلے ہیں سازشیں زمانے کی کام کر گئیں آخر آپ ہیں اُدھر تنہا ، ہم اِدھر اکیلے ہیں کون کِس کا ساتھی ہے، ہم تو غَم کی مَنزل ہیں پہلے بھی اکیلے تھے،...
Top