سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اس کو
(مرزا غالب رحمتہ اللہ علیہ)
سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اس کو
تو پھر کہیں کہ کچھ اس سے سوا کہیں اس کو
نہ بادشاہ نہ سلطاں یہ کیا ستایش ہے
کہو کہ خامس آل عبا کہیں اس کو
خدا کی راہ میں شاہی و خسروی کیسی
کہو کہ رہبر راہ خدا کہیں اس کو
خدا کا بندہ خداوندگار بندوں...
حضرت خواجہ معین الدّین چِشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ کی عمر ۵۲ سال ہو گئی آپ رحمتہ اللّہ پہلے کعبہ شریف گئے پِھر وہاں سے آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے مدینہ منوّرہ میں حاضری دی آستانہ نبویُ میں مقیم ہو گئے ایک دن روضہ مُقدّس سے آواز آئی کہ معین الدّین رحمتہ اللہ علیہ کو بُلاؤ
خدام نے معین الدّین نام لے...