رشوت

  1. محمد اجمل خان

    آج بہانے نہ بناؤ

    آج بہانے نہ بناؤ ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔ آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔ اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔ سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔ ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔ گھر...
  2. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    ۔ انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
  3. محمد اجمل خان

    دشمن کا رعب

    دشمن کا رعب برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں کسی پر اتنی لعنت نہیں پڑی جتنی میر جعفر اور میر صادق پر پڑی اور تا قیامت پڑتی رہے گی۔ صدیوں سے یہ دونوں نام کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ میر جعفراور میر صادق نے رشوت لے کر پورے برصغیر کے عوام کو اور خاص کر مسلمانوں کو ہمیشہ کیلئے مٹھی...
  4. عبدالقدیر 786

    میرے عزیز ہم وطنوں یہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے ؟

    السلام وعلیکم میں آج انٹر بورڈ گیا وہاں مجھے انٹر کا سرٹیفیکیٹ لینا تھا میں نے سرٹیفیکیٹ تو لے لیا آپ سوچ رہے ہوں گے کے ہمیں کیوں بتا رہے ہیں وہ اِس لئے کہ ہمارے اسلام میں ہے کہ برائی کو دیکھ کر جو آپ سے ہو سکتا ہے وہ کریں اگر زبان سے روک سکتے ہو تو زبان سے روکو اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت رکھتے...
  5. نذر حافی

    دفاعی بجٹ۔۔۔ دفاعی حکام سے تین سوال

    دفاعی بجٹ۔۔۔ دفاعی حکام سے تین سوال تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com سانحہ مستونگ کے بعد لوگوں کی نظریں آل پارٹیز کانفرنس پر لگی ہوئی تھیں، یہ اتنی اہم کانفرنس تھی کہ وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت متعدد اہم شخصیات اس میں شامل تھیں، ان ساری شخصیات نے سرجوڑ کر بیٹھنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا کہ...
  6. نذر حافی

    سانحہ مستونگ۔۔۔ ہاں اے اہلیانِ گلگت و بلتستان!

    تحریر: نذر حافی امید، انسانی زندگی کا ستون، بے کسوں کا سہارا، مظلوموں کا عصا اور اہلِ ہمّت کی شاہراہ ہے۔ کسی بھی انسان کی نااہلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ نااہل لوگوں سے اپنی امیدیں وابستہ کرلے۔ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے دلخراش واقعات صرف حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان نہیں بلکہ...
  7. راشد احمد

    لاننوں میں‌لگی قوم

    میرا آفس بوائے چھٹی لے کر شناختی کارڈ بنوانے شناختی کارڈ کے دفتر گیا۔دوسرے دن دفتر آیا تو میں نے پوچھا کہ تمہارا شناختی کارڈ بن گیا ہے۔ کہنے لگا نہیں۔ کچھ توقف کے بعد اس نے وہاں کی صورتحال سنائی جو آپ کی نذر کرتا ہوں۔ وہاں بہت زیادہ رش تھا۔ میں صبح 8 بجے وہاں گیا تو دیکھا کہ ایک بہت بڑی قطار...
Top