راحل سر

  1. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    حمد باری تعالی ہر سو ہے تو اور یکتا ہے تو اور خالق ارض و سما ہے تو اور شان ہے بے پایاں تیری جو لائقِ حمد و ثنا ہے تو ظاہر میں تو ہے باطن میں تو ہر شے میں جلوہ نما ہے تو پایا ہے جس سے آنکھوں نے نور جس نے دی دل کو ضیا ہے تو چارہ گروں میں سب سے برتر اور سب مرضوں کی دوا ہے تو اندھیرے میں تو سویرے...
  2. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    تمام صاحبان کی خدمت میں تسلیمات۔ ایک اور غزل پیشِ خدمت ہے۔ برائے مہربانی اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے احقر کو نوازیں۔ زمانہ رنگ بدلا جا رہا ہے فسانہ ڈھنگ بدلا جا رہا ہے میں تنگ ہو کر نہ بدلا تو بلآخر وہ ہو کر دنگ، بدلا جا رہا ہے خرد کے بعد، دھڑکن سے بغاوت یہ دل اب جنگ بدلا جا رہا ہے خدا...
  3. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    نعت شریفؑﷺ مصطفے آ گئے زندگی آ گئی مرتضٰے آ گئے بندگی آ گئی سر زمینِ عرب ہو مبارک تجھے تجھ پہ دنیا کی ہستی بڑی آگئی مٹ گئے کفر کے تو اندھیرے سبھی ہر طرف نور کی روشنی آ گئی ان کی رحمت نے مجھ کو سہارا دیا میرے سر پہ جو مشکل گھڑی آگئی مٹ گئے فاصلے اور سکوں ہوگیا جب تصور میں ان کی گلی...
  4. سید احسان

    دو اشعار برائے اصلاح

    دو اشعار برائے اصلاح پھر تو خوشبو سے ہوں معمور مرے دیدہ و دل پھول گر خوشبو لئے آج مہکنے آئے درِ خورشید کرو وا کہ اندھیرا ہے بہت روشنی کم ہی سہی گھر میں ٹہلنے آئے سید احسان
Top