راہنمائی

  1. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب غزل ۔۔۔

    ہجر میں ہم نے صنم جتنے زخم جھیلے ہیں پوچھیے مت! سبھی یہ آپ کے وسیلے ہیں کبھی چاہو، تو آ جانا! ہمارے پاس کہ اب بھی تمہارے بن، قسم تیری! بہت زیادہ اکیلے ہیں بھلے ہی عشق سننے میں بہت بے کار لگتا ہے سبھی گلشن کے رنگ و ڈھنگ اسی سے ہی سجیلے ہیں ہمیں تو یاد ہے اب بھی تمہارا روٹھ کر کہنا چلے جاؤ کہ...
  2. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب غزل

    اک درد ملا ہے مجھ کو سہنے بھی نہیں ہوتا کہنا تھا جو بھی اس سے کہنے بھی نہیں ہوتا میں یاد اس کو کر کے بس مسکراتا جاؤں وہ دور ہے کچھ اتنا ملنے بھی نہیں ہوتا وہ پھول جیسا نازک اور شہد جیسے میٹھا نہ چھُو ہیں سکتے اس کو، پینے بھی نہیں ہوتا 'تم کچھ بھی نہیں' کہہ کر بھی فکر کرے میری پیار اس سے ٹھیک...
  3. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب

    تجھے کہتا ہوں نخوت سے کہ بنیادیں ہلا دے گا تمھارا نام تک بھی صفحہِ ہستی سے مٹا دے گا تجھے ہے مان اپنے حسن کا لیکن یہ کب تک ہے یہ عشق اک پل میں تیرا کَبَر مٹی میں ملا دے گا ہمیں بھی عشق کرنے کا جنوں چھایا لڑکپن میں نہیں معلوم تھا یہ شوق میرا دل جلا دے گا میں اپنے من کو سمجھاتا ہوں جب تم ہو...
  4. محمد فخر سعید

    اصلاح کر کے راہنمائی طلب ہے۔

    اک روز تیرے ساتھ گھر آباد کریں گے ویران دل کو دم تیرے سے شاد کریں گے چپ رہ کے صبر کر اور یاد کیے جا وہ لوگ تجھے مرضیوں سے یاد کریں گے ہاں پیار انہیں ہم سے ہے اور بے حساب ہے اب اُن سے بھی ہم وقت کی فریاد کریں گے؟ اپنے لگائے زخم پر خود ہی کریں پٹی اب دوست اِس سے بڑھ کے کیا اِمداد کریں گے؟ ہم...
  5. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    ﷽ راہنمائی بڑی ہی قیمتی چیز ہے، اِس کی قدر و قیمت کا پتہ اُس وقت چلتا ہے جب انسان کسی مشکل میں ہو اور اُس مشکل سے نکلے کے لیے اُسے کوئی رہبر و راہنما میّسر نہ ہو۔ رہبرِمنزل کے دامن سے وابستگی انسان کو بہت سی مشکلات سے بچا لیتی ہے۔ کیونکہ رہبرخود اُن مشکلات سے گزر کر اور اُن کو تسخیر کر کے منزل...
Top