نعت رسول مقبول ، مدحِ مزمّل

  1. سردار محمد نعیم

    نصیر الدین نصیر گلزار مدینہ صلِّ علیٰ رحمت کی گھٹا سبحان اللّٰہ

    گلزارِ مدینہ صلِّ علیٰ،رحمت کی گھٹا سبحان اللّٰٰہ پُر نُور فضا ماشااللّٰہ،پُر کیف ہَوا سبحان اللّٰہ اُس زلفِ معنبر کو چھو کر مہکاتی ہُوئ ،اتراتی ہُوئ لائ ھے پیامِ تازہ کوئ،آئی ھے صبا سبحان اللّٰہ والشمس جمالِ ہوش ربا زلفیں وَالیلِ اِذا یَغشٰی القابِ سیادت قرآں میں،یٰسیں ،طٰحہٰ سبحان اللّٰہ...
  2. ام اویس

    اٹھے نہ جبیں اپنی بس یہ ہی دعا کرنا ۔اُم عبد منیب

    اٹھے نہ جبیں اپنی بس یہ ہی دعا کرنا جب ان کی مساجد میں تُو سجدے ادا کرنا دربار رسالت میں جب جانا مقدر ہو نیچی تُو نظر رکھنا اُونچی نہ صدا کرنا قرآں کی تلاوت کو ہونٹوں پہ سجا لینا ہر حزن و مصیبت سے دل اپنا رِہا کرنا جِس حد پہ لگا دیں ہیں باڑیں مرے ہادی نے اے رخشِ عمل میرے اُس حد پہ رکا...
Top