نعت رسول مقبول

  1. ام اویس

    نعت رسول مقبول صلی الله علیہ وآلہ وسلم ایک نئے انداز میں۔ مصعب شاہین

    بیت بازی نعت مبارکہ پڑھیے کچھ منفرد (نوٹ : شعر کے دونوں مصرعوں کی ابتدا اور اختتام مخصوص حروف سے ہے۔ جس حرف پر شعر ختم ہوگا، اگلا شعر اسی حرف سے شروع ہوگا، سوائے ”ڑ“ کے، کیوں کہ ”ڑ“ سے کوئی حرف شروع نہیں ہوتا۔ اس لیے ”ز“ کو ”ڑ“ کا قائم مقام رکھا ہے۔) آمدِ مصطفیٰﷺ ، مرحبا مرحبا آگیا لب پہ...
  2. فقیر شبّیر احمد چشتی

    نعت رسول مقبولؐ - دیارِ خوشبو کے ذرے ذرے کا کر رہی ہے طواف خوشبو - اشفاقؔ احمد غوری

    دیارِ خوشبو کے ذرے ذرے کا کر رہی ہے طواف خوشبو ہمیشہ یونہی کرے گی اس کے عروج کا اعتراف خوشبو میں جب بھی یادوں میں ان کے چہرے کے خال و خد کو پکارتا ہوں تو معبدِ قلب و جاں میں کرتی ہے دیر تک اعتکاف خوشبو یہ کس کی فرقت نے ڈال دی ہے سیاہ پوشی کی تجھ کو عادت حرم میں کعبہ سے پوچھتی تھی پکڑ کے اس کا...
  3. Saif ullah

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم

    سائے میں تمہارے ہےقسمت یہ ہماری ہے قربانِ دل و جانم کیا شان تمہاری ہے کیا پیش کروں تم کو(آقا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم) کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جاں بھی تمہاری ہے نقشہ تِرا دلکش ہے صورت تِری پیاری ہے جس نے تمہیں دیکھا ہے سو جان سے واری ہے گو لا کھ برے ہم کہلاتے تمہارے ہیں اِک...
  4. محمداحمد

    افتخار عارف نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) افتخار عارف دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی ہوئی ہے درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے میں بس یونہی تو نہیں آگیا ہوں محفل میں کہیں سے اذن ملا ہے تو حاضری ہوئی ہے جہانِ کن سے ادھر کیا تھا، کون جانتا ہے مگر وہ نور کہ جس سے یہ زندگی ہوئی ہے ہزار شکر غلامانِ...
  5. فارقلیط رحمانی

    نعتِ پاک ِ مُصطفیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسان الہند بیکل اُتساہی

    حُسنِ کونین کی تزئین ہے سیرت اُن کی ہے ہر اِک سورہ قرآں میں بھی صورت اُن کی میں ہوں انمول ورق مجھ پہ ہے مدحت اُن کی لفظ اُن کے ہیں بیاں اُن کا عبارت اُن کی عہدِ سائنس میں ہے عقل و خرد کی معراج پھر بھی ہر ایک نفس کو ہے ضرورت اُن کی تازگی برگ گل قدس کی اُن کا صدقہ گلشنِ خلد کی عطرت ہے صباحت اُن...
  6. فرخ انیق

    نعت کے کچھ شعر

    بندہ نظم کے میدان میں بالکل نیا ہے، سچ تو یہ ہے کہ شاید یہ میرے بس کا کام ہی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نےنعت کا ایک شعر ذہن میں ڈالا تو رہا نہیں گیا، از راہِ کرم اس عظیم عبادت میں میری رہنمائی فرمائیے: تقدیس تیری ذات کی گر جان جاؤں میں سب چھوڑ تیرے نام پر قربان جاؤں میں وہ نور ہو آنکھوں کی پتلیوں...
  7. فارقلیط رحمانی

    نعت ::: از : ڈاکٹر معظم علی خاں رام پوری ثم علی گڑھی

    عرش تک آج بھی وہ راہ گزر روشن ہے اب بھی تاروں کی طرح گردِسفرروشن ہے آبِ اَخلاقِ منور سے ہوا ہے سیراب باغِ توحید کا اک ایک شجر روشن ہے صرف انگشتِ مبارک کا کرم ہے اُس پر ٹکڑے ہو کر بھی سراپائے قمر روشن ہے شمعِ اِحساسِ ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں...
  8. عبدالرزاق قادری

    مظفر وارثی جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا

    جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا ٹکڑوں میں بٹ گئی ہے امت رسول کی ابوبکر سے کچھ آئینے صدق و صفا کے لا دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہو گئی فاروق کے زمانے کے نقشے اٹھا کے لا گمراہ کر دیا ہے نظر کے فریب نے عثمان سے زاویے ذرا شرم و حیا کے لا یورپ میں مارا مارا نہ...
  9. توصیف امین

    فارسی شاعری مرحبا سید مکی مدنی العربی

    یہ نعت ستر کی دہائی میں ریڈیو پاکستان پہ مہدی حسن صاحب کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ نعت کے ترجمے کے لیے میں وارث بھائی کا بے حد مشکور ہوں شاعر : حضرت جان محمد قدسی مرحبا سید مکی مدنی العربی دل وجاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی ترجمہ اے مکی مدنی و عربی آقا مرحبا ۔ آپ پر دل و جاں...
Top