نور وجدان

  1. سیما علی

    اقتباسات ماسی گل بانو احمد ندیم قاسمی

    اس کے قدموں کی آواز بالکل غیر متوازن تھی، مگر اس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔ آخر بے آہنگی کا تسلسل بھی تو ایک آہنگ رکھتا ہے۔ سو، اس کے قدموں کی چاپ ہی سے سب سمجھ جاتے تھے کہ ماسی گل بانو آ رہی ہے۔ گل بانو ایک پاؤں سے ذرا لنگڑی تھی۔ وہ جب شمال کی جانب جا رہی ہوتی تو اس کے بائیں پاؤں کا رخ...
  2. سیما علی

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس ایمن محموداپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 ڈان بڑھتی ہوئی جدت اور ٹیکنالوجی کے تیزی سے پروان چڑھتے ماحول میں دنیا بھر کے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں نت نئے موضوعات متعارف کرائے جا رہے ہیں لیکن بھارت کی ایک جامعہ میں ’مثالی بہو ‘ کے نام سے متعارف کروائے گئے کورس نے...
  3. سیما علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    !!!!!! سلمیٰ حسین ماہر طباخ، دہلی 18 ستمبر 2017 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن دہی کو کبھی بانس کی ٹوکری میں جمایا جاتا تھا تو کبھی مٹی کے برتن میں اور اب اسے مشین سے بھی بڑے پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے ہندوستان کے ہر حصے میں دہی روز مرہ کے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ تمل ناڈو...
  4. فائضہ خان

    مَرثِیہ

    آج مَشیتِ اِیزدی پر نَوحَہ کُناں ہوں کہ میں بے بضاعت دُکھوں کی بَہتات کے کارَن آخر اَپنے پانو اَپنا نُدبہ لکھ رہی ہے ۔۔۔ با ہَمی صمِیم پَرمان تو یہ ہوا تھا کہ زِنہار نِر نحن کَلام ہوں گے۔۔۔ پرَنتو اب مجھے تَمردِیتءِ رائیگانی کا رَم مُجوّف کر رہا ہے۔۔۔ نِرت بھاؤ بھی مری بدطالعی کتھا تا اِیں دم...
Top