نصرت ظہیر

  1. ابن جمال

    ڈاڑھ کا درد:نصرت ظہیر

    ڈاڑھ کا درد از :نصرت ظہیر ڈاڑھ کا درد وہ درد ہے، جسے انسان کا پورا جسم محسوس کرتا ہے،سوائے داڑھ کے !جب یہ ہوتا ہے تو انسان انسان نہیں رہتا ۔ سمٹ کرایک داڑھ بن جاتا ہے، جو یہاں سے وہاں لڑھکتی پھرتی ہے۔ اس مشاہدے کا بیان میں نے میاں عبدا لقدوس سے کیا توکہنے لگے کہ بات تم نے اچھی کہی ہے، لیکن یوں...
  2. ابن جمال

    ملاقات ایک لگڑبگھے سے

    ملاقات ایک لگڑبگھے سے از:نصرت ظہیر یہ بات برسوں پہلے تب کی ہے جب سارے اخبار، شمال مشرقی اتّرپردیش میں لکڑ بھگّوں کی خونریزی سے متعلق خبروں سے بھرے ہوئے تھے۔ نامہ نگاروں کا کہنا تھا کہ لگ بھگ پانچ سو دیہات پر لکڑ بھگوں کی حکمرانی چل رہی ہے اور اب تک وہ سیکڑوں بچّے کھا گئے ہیں۔ اُن ہی دنوں شہر...
  3. ابن جمال

    کتے کی زبان - نصرت ظہیر

    کتے کی زبان از:نصرت ظہیر توبات کتے کی زبان کی چل رہی تھی۔اُس زبان کی نہیں، جسے کتا اکثر منھ سے باہر لٹکائے رکھتا ہے اور یوں لگتا ہے، جیسے ہوا میں موجود رطوبتِ نسبتی Relative Humidityناپنے کی کوشش کررہا ہو۔ذکر اس زبان کا تھا،جس میں وہ دوسروں کا کہا، سنتاسمجھتا اور اپنی بات کہتا ہے۔دیکھا گیا ہے کہ...
  4. ابن جمال

    کتے کی ایک ٹانگ

    کتے کی ایک ٹانگ از:نصرت ظہیر چند روز پہلے ایک انگریزی اخبار کے پہلے صفحہ پر ایک کتے کی تصویر دیکھ کر کچھ حیرانی سی ہوئی۔حیرانی اس لئے ہوئی کہ عام طور پر پہلا صفحہ سیاسی رہنمائوں کے لئے مخصوص ہوتا ہے۔ان کی جگہ اخبار نے کتے کی تصویر چھاپی تھی تو کچھ بات ضرور تھی۔ میں نے غور سے خبر پڑھی ۔ معلوم...
Top