نصرت امین

  1. وجی

    التماس

    اِلتماس یارب ! میرے وطن کو تو آباد رکھنا دین کی حرارت سے اس میں اُجالارکھنا جن جاں نثاروں نے شہادتیں دیں اپنی اِن جاں نثاروں کے صدقے وطن کی لاج رکھنا یہ جو خودکش بمبار ملک میں آگئے ہیں بنر دل ہیں خودکشی میں برباد ہورہے ہیں دلیروں کی شان ہے بالمقابل لڑنا رو بروہو کر مطلب کی بات...
  2. وجی

    آمد رمضان المبارک

    آمد رمضان المبارک کراہتمام کے رحمٰن کے مہمان آئے ہیں مسلمانوں مبارک ہو پھر رمضان آئے ہیں یہ نعمتیں اور برکتیں بھی ساتھ لائے ہیں رمضان المبارک میں ہی آقا تحفہ قرآن لائے ہیں نظام زندگی سنوارنے کا دستور لائے ہیں نوافل اور تلاوت کے اسمیں درجے بڑھائے ہیں آمد سے انکی مساجد میں رونقیں...
Top