نصیرالدین، نصیر، گولڑوی

  1. سردار محمد نعیم

    نصیر الدین نصیر وہ کیا کہہ گئے مجھ کو کیا کہتے کہتے

    وہ کیا کہہ گئے مجھ کو کیا کہتے کہتے بھلا کہہ گئے وہ بُرا کہتے کہتے کہیں یہ نہ ہو آنکھ بھر آئے قاصد مرے داستانِ وفا کہتے کہتے اُٹھا تھا میں کچھ اُن سے کہنے کو ، لیکن زباں رُک گئی بارہا کہتے کہتے وہ سُنتے مگر اے ہجومِ تمنا! ہمیِں کھو گئے مُدّعا کہتے کہتے زمانے کی آغوش میں جا پڑے ہم زمانے...
  2. م

    یہ مانا ہو گئی ہے مُستقل دُوری ، مگر اب تک

    یہ مانا ہو گئی ہے مُستقل دُوری ، مگر اب تک وہ ہم کو یاد کرتے ہیں، ہم اُن کو یاد کرتے ہیں پسِ مُردن جو ہیں آسودہ خاک اُن کے کوچے میں وہ اب کیوں اُن کی مٹّی اِس طرح برباد کرتے ہیں یہ خنجر آزمائی اور تم ؟ توبہ ارے توبہ چلو، چھوڑو، ہٹو، یہ کام تو جلّاد کرتے ہیں #نصیرؔ اچھا ہُوا جو کچھ ہُوا دنیائے...
Top