پنکج اُدھاس

  1. فرخ منظور

    دھول چہرے پر جمی تھی دل مگر میلا نہ تھا ۔ پنکج ادھاس، کلام: کفیل

    دھول چہرے پر جمی تھی دل مگر میلا نہ تھا آدمی ا چھا تھا لیکن ہم نے پہچانا نہ تھا داد دوں ہمت پہ اُس کی یا اُسے پتھر کہو ں وہ محبت میں کبھی میری طرح رویا نہ تھا کلام: کفیل گلوکار: پنکج ادھاس
  2. عؔلی خان

    یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے - (شاعر: راجیش ریڈی)

    یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساں رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا مگر انسان...
  3. عؔلی خان

    جِھیل میں چَاند نظرآئے، تھی حَسرت اُس کی - (مُمتاز رَاشِد)

    جِھیل میں چَاند نظرآئے، تھی حَسرت اُس کی کَب سے آنکھوں میں لیے بیٹھا ہوں صُورت اُس کی اِیک دِن میرے کِناروں میں سِمٹ جائے گی ٹھہرے پانی سی یہ خاموش محبّت اُس کی بَند مُٹھی کی طرح وہ کبھی کُھلتا ہی نہیں فَاصلے اور بڑھا دیتی ہے قُربت اُس کی کِس نے جانا ہے بدلتے ہوئے مَوسم کا مزاج اُس کو چاہو...
Top