ناصر علی

  1. محمد وارث

    وشوامتر - ناصر علی (مضمون از محمد وارث)

    یہ مضمون کچھ دن قبل فیس بُک پر ایک ادبی گروپ میں منعقدہ جناب ناصر علی کی کتاب "اور" کی تقریبِ رونمائی کیلیے لکھا گیا تھا، یہاں بھی دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ ------ بات کو ایک وضاحت سے شروع کرنے کے سوا میرے پاس کوئی چارہ نہیں ہے اور وہ یہ کہ خاکسار نہ تو کوئی نقاد ہے اور نہ ہی اس کا...
  2. مغزل

    کچھ ایسےخوش بھی نہیں آشیانہ چھوڑ کے ہم-------- ناصر علی

    غزل کچھ ایسےخوش بھی نہیں آشیانہ چھوڑ کے ہم ٹھکانے لگ نہیں پائے ٹھکانہ چھوڑ کے ہم کمانِ شوق نے پھینکا تھا دور اور کہیں کہاں پہ آن گرے ہیں نشانہ چھوڑ کے ہم ابھی خبر نہیں چلنا ہے نو کہ یا سو دن نئے کے ساتھ چلے ہیں پرانا چھوڑ کے ہم بھلا بتاؤ کہیں اور جائیں گے کیسے تمہارا طرزِ رخِ...
Top