@نایاب

  1. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. دوسرا حصہ

    ذوالأید تین بہنوں کے بعد سات پھوپیوں والے گھر یں ۱۴ اکتوبر ۲۰۰۹ کو پیدا ہوا. پیدائش کے وقت انتہائی کمزور اور لاغر تھا. وہ بہت انتظار اور منتوں مرادوں کے بعد پیدا ہونے والا باپ کی پہلی اولاد نرینہ اور ماں کی پہلی امید تھا. وہ حالات جو اولاد نرینہ نہ ہونے کے باعث اسکی والدہ کی زندگی کے لئیے...
  2. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. کچھ خوشیاں لازوال ہوتی ہیں. انمول اور قیمتی جن کا کوئی مول نہیں ہوتا. خوشی کا دل سے بہت گہرا رشتہ ہوتا ہے. اسکی کونپلیں سے پھوٹ نکلتی ہیں اور پورے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں. ایسی ہی خوشی اس کی آمد بھی تھی عجیب اور بے تحاشا. بے یقینی جیسا یقین...
  3. مدثر عباس منیر

    فارسی دانی

    ﮨﻢ ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﯿﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭽﻮ ﺗﯿﻞ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻭﺍﺭﺩ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺮﺍﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍﺍ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﺗﯿﻞ ﺗﻮ ﺑﯿﭽﺘﮯ ﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻧﮧ ﺁﺗﯽ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﯾﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔ﮨﻢ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺗﮭﮯ...
  4. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو

    پشاور میں پچھلے 14 پندرہ دنوں سے بارش ہورہی ہے آج عصر کے وقت اچانک خنکی کا احساس ہوا تو بستر سنبھالا اچانک ذہن ماضی کی طرف نکل گیا اور ایک قوالی محفل یاد آگئی جس میں امیر خسرو کے اس کلام نے بہت محظوظ کیا تھا یوٹیوب پر جا کر کھوجا تو کلام سامنے آگیا آپ بھی سنیئے اور لطف لیجئے دی شب کہ می رفتی...
  5. سید لبید غزنوی

    نایاب صاحب کے 12 ہزار مراسلوں کی تکمیل پر کچھ اشعار

    تو صاحب کمال، تیری ہر تحریر میں ہے جمال۔۔۔۔۔تو منفرد ہے سب سے، تو اسم با مسمیٰ ،تو گوھر نایاب تیری زندگی دراز ہو، ملے نہ تجھے حزن و ملال۔۔۔۔لے دعا تو رہے سلامت،لایا ہے مراسلوں کا سیلاب کبھی گم نہ ہونا اس محفل سے اے صاحب کمال۔۔۔بڑی محبت ،بڑی الفت سے کہہ رہے ہیں تمام احباب تمام محفلین ان اشعار...
  6. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    باطنی مرض تکبر تکبر کیا ہے؟؟؟ ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ تکبر حق کو چھپانا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے صحیح مسلم؛ح91،الایمان؛39 مسلمان کو حقیر جاننے کا گناہ؛ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں؛ کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میری ازار ہے جس شخص نے ان...
  7. عظیم اللہ قریشی

    دو خوبانیاں کی محبت کی کہانئ

    پتہ نہیں کیوں اس تصویر کو دیکھ کر مجھے قیصرانی یاد آگیا ۔
  8. منصور مکرم

    ہاں ،قران مجید اللہ جل شانہ کا مبارک کلام ہے

    کوئی دلی خواہش نہیں لیکن فتنہ و فساد سے بھرئے ایک ملحد کے ایک بکواسات سے بھر پور پوسٹ کا لنک تقریبا 100 لوگوں کو برقی خط کے ذریعے بھیجا گیا ہے،نجانے کس کس کے ان بکس تک یہ خط پہنچا ہوگا۔ اسی لئے مناسب جانا کہ جو لوگ اسکے وسوسے کا شکار ہوگئے ہوں اور انکو اس ملحد کی اصلیت کا علم نہ ہو ،اور آئندہ...
Top