محاورہ

  1. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محترم آفتاب اقبال صاحب اپنے ٹی وی پروگرام میں عموماً غلط العام اور غلط العوام الفاظ کے حوالے سے بات کرتے رہتے ہیں۔ اور عام ناظرین میں ان کی بات کو مستند سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ بعض اوقات بغیر حوالوں کے اور غلط بات بھی کر جایا کرتے ہیں۔ اور ایک ایسے فرد کی جانب سے غلط سبق پڑھایا جانا اردو کے...
  2. سید فصیح احمد

    اُڑا لینا، یا اُڑا دینا، اُڑنا ۔۔ !!

    اُڑنا پرندوں کا عمل ہے۔ اِدھر سے اُدھر آنا جانا، ایک شاخ سے اُچھل کر دوسری شاخ پر بیٹھ جانا، دانا چُگنے کے لیے یہاں سے وہاں اور وہاں سے یہاں آنا، پروں ہی کی مدد سے ہی تو ہوتا ہے۔ یہ عملِ محال کرشمہ اور کرامت کے طور پر پیروں کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے کہ وہ ہوا میں اُڑتے ہیں اور خوشبو کی طرح...
  3. محسن وقار علی

    کھودا پہاڑ

    کھودا پہاڑ ۔۔۔۔!!! کسی شہر میں ایک انتہائی شاطر اور چلاک شخص رہا کرتا تھا، ایک دن وہ سیر کرتے کرتے شہر سے باہر نکلا تو کئی کلو میٹر دور جانے کے بعد ایک بہت بڑے پہاڑ کے دامن میں پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ چند لوگ سروے کررہے ہیں۔ وہ ان کے پاس چلا گیا اور انکی باتیں سننے لگا۔ان کی باتوں سے اس نے...
  4. ع

    بہن سے پہلے ماں !!

    ارونا آصف علی (اصل نام : ارونا گنگولی) انڈین نیشنل کانگریس کی ایک نمایاں ترین خاتون قائد کا نام ہے۔ آپ کو "تحریکِ آزادی کی عظیم عمر رسیدہ خاتون" کے خطاب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ برہمن ذات کی تھیں۔ آپ کی پیدائش ہریانہ میں 1909ء میں ہوئی اور 1996ء میں آپ نے وفات پائی۔ 1928ء میں الہ آباد میں...
Top