متفرق

  1. محمد ندیم پشاوری

    جاوید چوہدری کی روحانیت کا تپسیا

    کسی بھی انسان کی زندگی میں اگر خوشی نہ ہو تو اُسے دنیا کی ہر نعمت پھیکی اور بے ذائقہ بلکہ بد ذائقہ محسوس ہوتی ہے۔ تمام تر سہولیات اور جدید سے جدید تر آسائشیں ہونٹوں پہ مسکراہٹ کا سبب تو بن سکتی ہیں، لیکن اندرونی اضطراب ، تذبذب ،بے چینی، بے قراری،بے بسی اور افراتفری کو قارون کی جنت سے ہر گز...
  2. محمد ندیم پشاوری

    دہشت گردی کا مذہب

    نئے سال کی پہلی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کے بارے میں ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا: ’’امریکہ نے پاکستان کو آخری پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جس کے بدلے پاکستان نے امریکہ کو دھوکے اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور ہمارے لیڈروں کو...
  3. محمد ندیم پشاوری

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    عالمی سطح پر دہشت گردی، دغا بازی اور ہوس کی انتہا کا دوسرا نام ’’امریکہ‘‘ ہے۔بربریت کی انتہا کرنے والا یہ وحشی جانوراور سفاک درندہ انسان نما لباس اوڑھ مسلسل اپنے آپ کو مہذب ترین انسان باور کرانے کی کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے اور انسانیت کے تحفظ کا ایجنڈا لے کر دنیا کو سر پر...
  4. محمد ندیم پشاوری

    دو اصطلاحیں

    اہل مغرب کا ہمیشہ سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک ایجنڈا رہا ہے ۔ یہ ایجنڈا سیاسی بھی ہے اور مذہبی بھی ، تہذیبی بھی ہے اور ثقافتی بھی۔ خصوصاً اسلام کو بحیثیت عالمگیر دعوت، سیاسی قوت و بالادستی اور مذہبی آزادی کے لحاظ سے اتنا کمزور کرنا چاہتے ہیں کہ محدود رقبہ، کسی خاص نسل اور قومیتوں کے...
  5. محمد ندیم پشاوری

    ’’اولاد کی تربیت/ والدین کے لیے لمحہ فکریہ!‘‘

    عام طور پر تمام والدین بچپن ہی سے اپنی اولاد سے انتہائی حد تک اُمیدیں وابستہ رکھتے ہیں۔ اولاد کو خود کا اورتمام بڑوں کا بھرپور عزت و احترام کرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اعلیٰ اور ذمہ دار عہدوں پر براجمان ہونا اُن کی اپنے اولاد کے لیے شدید خواہش ہوتی ہے ۔ گھر ،سکول ، کالج، علاقے، محلے، رشتہ دار،...
  6. محمد ندیم پشاوری

    کیا مسیحا ایسے ہوتے ہیں۔۔۔۔؟

    موٹر وے پر گاڑی 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی فتار سے اپنی منزل کی طرف دوڑتی بلکہ اڑتی چلی جارہی تھی کہ اچانک گاڑی کا ’’دوسرا پہیہ‘‘خراب ہو جاتا ہے گاڑی ہچکولے کھاتی ہوئی اپنی منزل کی طرف تو بڑھنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن طویل سفر اور پھر آدھی رات اس بات کا تقاضا کررہی تھی کہ گاڑی کی دوسرے پہیے کی...
  7. محمد ندیم پشاوری

    معاف کرنے کی عادت ڈالیے

    عام طور پر معاشرے میں تمام انسانوں کے درمیان طبیعتوں، دلچسپیوں، مشاغل اور ذوق کا کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور یہ تضاد و اختلاف انسان کی فطرتی بناوٹ اور قدرتی ساخت کا تقاضا ہے۔ گھر میں جتنے بھی افراد ہوتے ہیں چاہے وہ سگے بھائی ہوں یا چچا زاد بھائی تقریباً ہر ایک کی طبیعت اور مزاج دوسرے سے قدرے...
  8. محمد ندیم پشاوری

    چوں تیغ لا بدست آری بیا تنہا چی غم داری

    اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
  9. محمد ندیم پشاوری

    ٹیچر ٹریننگ ورکشاپس کی ضرورت

    یہ بات ایک مشاہدہ اور طے شدہ حقیقت ہے کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں عملی طور پر قدم رکھنے کے لیے پہلے متعلقہ شعبے میں تربیت یعنی سیکھنے کے مراحل سے گزرنا لازمی ہوتا ہے،مثلاً اگر کوئی شخص کسی کمپنی کے ساتھ ملازمت کے طور پر ’’ڈرائیور‘‘ ہے تو وہ شخص پہلے سیکھنے کے مراحل سے گزر چکا ہوگا ،...
  10. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    شاذ تمکنت متفرق اشعار
  11. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    حسن جب سے ہُوا ہے کم آزار عشق بھی بن گیا ہے دنیا دار سلیم احمد
Top