مشاہدرضوی:پسندیدہ کلام

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    امام احمد رضا کی ایک ایمان افروز رباعی

  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اختررضا ازہری میاں : ایک نعتیہ شعر

  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سید نظمی مارہروی : دوشعرشہیدان کربلا کی نذر

  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا بریلوی: ایک نعتیہ شعر

  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ایک نعت کے چند اشعار

  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا

    قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا " استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا ہم سے توکہیے حضرتِ دل تم نے کیا سنا کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سنا سنتا ہوں آج تم نے مرا ماجرا سنا تم کیا سنو گے اور کہے تم سے کوئی کیا اس دل سے پوچھو جس نے مرا...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا

    دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا کلام : شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا حشر میں تاجِ کرامت مرے سر پر ہوتا پھر تو کچھ حالِ مصیبت تجھے باوَر ہوتا تیرے پہلو میں جو میرا دلِ مضطر ہوتا کیا ہوا صدمے اٹھا کر جو ہوا دل پتھر خوب ہوتا جو یہ پہلے ہی سے...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وُقعت محفوظ

    خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وُقعت محفوظ خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وقعت محفوظ عیبِ کوری سے رہے چشمِ بصیرت محفوظ دل میں روشن ہو اگر شمع وِلاے مولیٰ دُزدِ شیطا ں سے رہے دین کی دولت محفوظ یا خدا محو نظارہ ہوں یہاں تک آنکھیں شکل قرآں ہو مرے دل میں وہ صورت محفوظ سلسلہ زُلفِ مبارک سے ہے جس کے...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا حسن رضا بریلوی ، غزل: اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا

    اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا پروانۂ جمال چراغِ قمر ہوا تم چھپ گئے تو رازِ محبت نہ چھپ سکا پردہ تمہارا عاشقوں کا پردہ دَر ہوا دل اپنی راہ ہوش و خرد اپنی راہ تھے وہ جلوۂ جمال جو پیش نظر ہوا وہ نالہ سن کے...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا حسن رضا بریلوی ، غزل: مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا

    مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا کلام: شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا غضب ہے پھر بھی وہ غافل خبر نہیں رکھتا یہ پھنک رہا ہوں تپِ عشق و سوزِ فرقت میں کہ مجھ پہ ہاتھ کوئی چارہ گر نہیں رکھتا گلہ ہے اُس سے تغافل کا حضرتِ دل کو جو مستِ ناز ہے اپنی خبر نہیں رکھتا...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    تعارف ذوقِ نعت [۱۳۲۶ھ]، نعتیہ دیوان ، از: شاگرد داغ استاد زمن علامہ حسن رضابریلوی تحریر: محمد ثاقب رضا قادری مرکزالاولیا ء ، لاہور مولانا حسن رضا کا نعتیہ دیوان ’’ذوق نعت‘‘ معروف بہ ’’صلۂ آخرت‘‘ کے تاریخی نام سے ۱۳۲۶ھ میں آپ کے وصال کے بعدحکیم حسین رضا خان کی سعی و اہتمام سے طبع ہوا۔حمد،...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    ثمر فصاحت از علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب حضرت مولانا حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا دیوان غزلیات ’ثمر فصاحت‘ کے تاریخی نام سے ۱۳۱۹ھ میں شائع ہوا تھا، جو اَب نایاب ہے۔ اس کا ایک قدیم نسخہ جو مطبع اہل سنت وجماعت بریلی میں چھپا ہے جناب احسان دانش کے کتب خانے میں موجود ہے جو موصوف نے کمال...
Top