مقدر

  1. جاسمن

    مقدر،قسمت،نصیب

    عدمؔ روز اجل جب قسمتیں تقسیم ہوتی تھیں مقدر کی جگہ میں ساغر و مینا اٹھا لایا عبدالحمید عدم
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر یعنی مری تقدیر کا اچھا ہے مقدر اچھا ہے کہ ہے موج میں فرعونِ زمانہ فرعون ہوا کرتے ہیں غرقابِ سمندر جان و زر اسی کے تھے ، خریدے بھی اسی نے دے کر ہمیں جنت جہاں غم ہوگا نہ کچھ ڈر وہ لوگ لگاتے ہیں نصیبوں ہی پہ تکیہ ملتا ہے جنھیں طالعِ خوابیدہ سراسر اے لوح و قلم...
Top