منظوم تراجم

  1. راسخ کشمیری

    قرآني منظوم تراجم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ مدت گزری محترم المقام اعجاز اختر صاحب نے کسی دھاگے میں منظوم ترجمہ سے چند شعر غالبا سورۃ الناس کے پیش کئے تھے۔ ساتھ انہوں نے اس بات کی خواہش ظاہر کی تھی کہ اسکا ناظم بھی معلوم ہوجائے تو کیا ہی اچھی بات ہو، میرے ذہن میں اس وقت ایک منظوم...
  2. الف عین

    سورۂ فلق اور ناس کا منظوم ترجمہ

    (یہ سلیس اور منظوم ترجمہ ایسی کتاب سے اخذ کیا گیا ہے جس پر مصنّف کا نام اور دیگر تفصیلات ندارد ہیں۔ قارئین اگر مترجم سے متعلق معلومات رکھتے ہوں تو اس کی ہمیں اطلاع ضرور دیں۔ بشکریہ ماہنامہ ’اردو چینل‘۔ جلد 3شمارہ 7) سورۂ فلق مکیہ محمد (ص) ! کہہ اماں میں مانگتا ہوں صبح کے رب کی...
  3. سیدہ شگفتہ

    حمد و دُعا

    حمد و دُعا سُورۃُ الفاتحہ کا منظوم ترجمہ از سلیم عبدُاللہ اللہ کے نامِ پاک سے آغاز ہمارے کاموں کا بے مثل محبت ہے جس کی، جو رحم و کرم میں ہے یکتا سب حمد اُسی کو زیبا ہے، وہ رب ہے سارے جہانوں کا سب سُورج چاند ستارُوں کا، سب جانوں کا بے جانوں کا بے تھاہ سمندر رَحمت کا ،...
Top