مفتی تقی عثمانی

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: مجھ سے ہٹ کر دیکھیے، مجھ کو بھلا کر دیکھیے ٭ مفتی تقی عثمانی

    مجھ سے ہٹ کر دیکھیے، مجھ کو بھلا کر دیکھیے میری الفت کا فسوں کچھ دور جا کر دیکھیے آئنے کے جھوٹ پر ہرگز نہ کیجیے اعتبار اپنے جلووں کو مری خلوت میں آ کر دیکھیے کیمیا تاثیر ہے یہ ذرّۂ ناچیز دل گر کسی کی یاد میں اس کو مٹا کر دیکھیے مرگِ کیفِ عشق ہے ہنگامۂ روزِ وصال دردِ الفت کا مزا فرقت میں جا کر...
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: فکرِ منزل سے پرے، سود و زیاں سے آگے ٭ مفتی تقی عثمانی

    فکرِ منزل سے پرے، سود و زیاں سے آگے وادیِ عشق ہے ”کیوں“ اور ”کہاں“ سے آگے عشق کے در پہ ملی راحتِ ایمان و یقیں عقل بڑھتی ہی نہ تھی وہم و گماں سے آگے درگہِ حسن میں ٹوٹے ہوئے لفظوں پہ نہ جا لطفِ اظہار ہے الفاظ و بیاں سے آگے جس جگہ فکر کی پرواز بھی دم توڑ گئی ہے ترےؐ علم کا فیضان وہاں سے آگے...
  3. ا

    المدونۃ الجامعۃ کی اشاعت : علماء و محققین کے لئے ایک پُرمسرت موقع

  4. خواجہ طلحہ

    شب برات کی حقیقت اور فضیلت | مفتی تقی عثمانی

    شب برات کی فضیلت کی حقیقت :۔ شب ِ برات کے بارے میں یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اس کی کوئی فضیلت حدیث سے ثابت نہیں ، حقیقت یہ ہے کہ دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث مروی ہیں جن میں نبی کریم ﷺ نے اس رات کی فضیلت بیان فرمائی، ان میں سے بعض احادیث سند کے اعتبار سے بیشک کچھ کمزور ہیں اور...
  5. خواجہ طلحہ

    الٰہی تیری چوکھٹ پہ۔۔۔

    الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مار ڈالا ہے متاع دین و دانش، نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر سکون قلب کی دولت، ہوس کی بھینٹ چڑھوا کر لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی...
Top