میانوالی

  1. منصور آفاق

    منصور آفاق کی تازہ غزل ۔آسماں تجھ کو بنا کر کافری کرتا رہا

    تبصرہ اس کے بدن پر بس یہی کرتا رہا آسماں تجھ کو بنا کر کافری کرتا رہا میں ابوجہلوں کی بستی میں اکیلا آدمی چاہتے تھے جو ، وہی پیغمبری کرتا رہا نیند آجائے کسی صورت مجھے، اس واسطے میں ، خیالِ یار سے پہلو تہی کرتا رہا کھول کر رنگوں بھرے سندر پرندوں کے قفس میں بہشت ِ دید کے ملزم بری کرتا رہا...
  2. منصور آفاق

    منصور آفاق کی شاعری

    منصور آفاق جتنے موتی گرے آنکھ سے ، جتنا تیرا خسارا ہوا دست بستہ تجھے کہہ رہے ہیں وہ سارا ہمارا ہوا آگرا زندہ شمشان میں لکڑیوں کا دھواں دیکھ کر اک مسافر پرندہ کئی سرد راتوں کا مارا ہوا ہم نے دیکھا اسے، بہتے سپنے کے عرشے پہ کچھ دیرتک پھر اچانک چہکتے سمندر کا خالی کنارا ہوا جا رہا ہے یونہی...
  3. محب علوی

    اٹک اور میانوالی شہر میں تحریک انصاف چھا رہی ہے

    اٹک اور میانوالی شہر میں تحریک انصاف کے تمام امیدوار جیت رہے ہیں غیر حتمی نتائج کے مطابق
  4. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ حامد میر کےلئے۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک حامد میر کے لئے منصور آفاق حامد میر کو سچ لکھنے کے جرم میں طالبان نے موت کی دھمکی دی ہے اوراس نے دھمکی کے جواب میں کہا ہے ’’تم پرویز مشرف سے زیادہ طاقت ور نہیں ۔تم مجھے قتل کر سکتے ہو ۔ میری آواز نہیں دبا سکتے‘‘اللہ تعالی حامد میر اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔میں اس لئے بہت فکر مند...
  5. manjoo

    سرائیکی دوھڑا - عیدکارڈ سجن دا

    عیدکارڈ سجن دا receive کیتم وچ write ہائی عید مبارک بہوں تنگ ہاں loneliness کولوں except تمہارے اوکھی لنگ سی عیدمبارک تے تحریر کیتس my great ماہی شالا چنگی گزری عیدمبارک منظور ساکوں forget نہ کریں جب دن ہووی عیدمبارک
  6. manjoo

    حمد

    حمد تو ہے لاثانی، نہیں تیرا کوئی ہمسر سارے جہاں میں اعلیٰ، بزرگ و برتر تیرا کرم ہے ہر وقت جاری و ساری اٹھا رہے ہیں سب فیض خشک و تر قادرِ مطلق، منصف ہے نام تیرا بے شک تو ہے سارے جہاں کا جان پرور اک تنکا تک بھی حکمت سے خالی نہیں عادل و واحد تو ہی ہے اس کا کارگر سب مشکلیں تو...
Top